26 اکتوبر 2024 - 15:50
News ID: 1498412
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ کے حملوں کے بعد مقبوضہ شمال فلسطین(اسرائیل) میں آگ بھڑک اٹھی ۔ فائر برگیڈ کی 8 ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف